گلشن مدینہ کالونی ‘ پنجاب ہائی وے ایکسیئن کے گھر ڈاکہ

گلشن مدینہ کالونی ‘ پنجاب ہائی وے ایکسیئن کے گھر ڈاکہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (وقا ئع نگار )گلشن مدینہ کالونی میں پنجاب ہائی وے کے ایکسین کے گھر(بقیہ نمبر60صفحہ7پر )

ڈکیتی کے دوران نامعلوم ڈاکووں نے اسلحہ کے زور پر زیورات اور نقدی چھین کر فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔پولیس ذرائع کے مطابق چھ نامعلوم ڈاکووں ڈبل کیبن سوار تھے۔جو پنجاب ہائی وے کے ایکسین اکبر درانی کے گھر داخل ہوئے۔اور زیورات و نقدی اسلحہ کے زور پر چھین کر فرار ہوگئے۔اطلاع پر گلگشت پولیس موقع پر پہنچ گئی اور جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کرنے شروع اکٹھے کیئے۔