قبضہ گروپ کی سرپرستی ‘ ڈی ایس پی نیو ملتان تنویر بھٹی معطل

قبضہ گروپ کی سرپرستی ‘ ڈی ایس پی نیو ملتان تنویر بھٹی معطل

ملتان (وقا ئع نگار )آئی جی پنجاب نے ڈی ایس پی نیو ملتان تنویر بھٹی کو معطل (بقیہ نمبر62صفحہ7پر )

کر دیا ہے۔جس کی معطلی کا باقاعدہ نوٹیفیکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے واضح رہے ڈی ایس پی نیو ملتان تنویر بھٹی پر قبضہ مافیا سے ملی بھگت کا الزام تھا۔خاتون کے گھر پر قبضہ کرانے پر ڈی ایس پی تنویر بھٹی کے خلاف مقدمہ بھی درج ہو چکا ہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر