کالے یرقان کا حملہ ‘ 55 سالہ شخص جاں بحق

کالے یرقان کا حملہ ‘ 55 سالہ شخص جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


رحیم یارخان (نمائندہ پاکستان)کالے یرقان میں مبتلا55سالہ شخص ہسپتال (بقیہ نمبر52صفحہ7پر )

میں دم توڑگیا۔ تفصیل کے مطابق ظاہرپیر کے رہائشی55 سالہ سعید احمد کالے یرقان میں مبتلا ہونے پر ورثاء نے طبی امداد کے لئے شیخ زید ہسپتال رحیم یارخان منتقل کیا جہاں طبی امداد کے باوجود سعیداحمد جانبر نہ ہوپایااور دم توڑگیاہے۔
کالا یرقان