ن لیگ آئین و قانون کی بالادستی پر یقین رکھتی ہے ‘ فیصل خان نیازی

ن لیگ آئین و قانون کی بالادستی پر یقین رکھتی ہے ‘ فیصل خان نیازی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


خانیوال( بیورونیوز)مسلم لیگ(ن) کے رہنما ممبر پنجاب اسمبلی فیصل خان نیازی نے میاں نواز شریف ، مریم نواز ،کیپٹن صفدر کیخلاف نیب(بقیہ نمبر31صفحہ12پر )

کی اپیل خارج ہو نے کے فیصلے کوسراہتے ہوئے کہاکہ مسلم لیگ کے کارکنوں اورعوام کے لیے اچھی خبر ہے اورمزید بہتری آئے گی۔وہ کارکنوں کے وفو د سے بات چیت کررہے تھے۔انہوں نے کہاکہ میاں نوازشریف ،میاں شہبازشریف ،مریم نواز نے جس حوصلے اور جرات سے حالات کے جبر کا سامناکیاہے وہ قابل تحسین ہیں ۔انہوں نے کہاکہ مسلم لیگ آئین وقانون کی بالادستی پریقین رکھتی ہے اورعدالتوں کااحترام کرتی ہے مفرو ضوں پر مبنی الزامات اپنے انجام کو پہنچیں گے۔
فیصل نیازی