گردن توڑ بخار ‘ 2 سالہ بچی ہسپتال میں جاں بحق

گردن توڑ بخار ‘ 2 سالہ بچی ہسپتال میں جاں بحق

رحیم یارخان (نمائندہ پاکستان)گردن توڑ بخار میں مبتلا2سالہ کمسن بچی ہسپتال میں دم توڑگئی ہے۔ تفصیل کے مطابق خانپور کی (بقیہ نمبر33صفحہ12پر )

رہائشی2سالہ عنایہ بی بی کو گردن توڑ بخار میں مبتلا ہونے پر ورثاء نے طبی امداد کے لئے شیخ زید ہسپتال رحیم یارخان منتقل کیاجہاں طبی امداد کے باوجود عنایہ بی بی جانبر نہ ہوپائی اور دم توڑگئی۔

بچی

مزید : ملتان صفحہ آخر