قومی خوشحالی سروے پروگرام کے انچارج کی ایم پی اے عامر نواز چانڈیہ سے ملاقات

قومی خوشحالی سروے پروگرام کے انچارج کی ایم پی اے عامر نواز چانڈیہ سے ملاقات

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لیاقت پور (نامہ نگار)قومی خوشحالی سروے پروگرام کے تحصیل انچارج ملک شبریز احمد نائچ نے ایم پی اے عامر نواز خان چانڈیہ (بقیہ نمبر35صفحہ12پر )

سے ملاقات اور پروگرام کے بارے میں آگاہ کیا۔اس موقع پر سردار عامر نواز خان چانڈیہ نے کہا علاقے میں سروے ٹیم کو ہر ممکنہ تعاون فرہم کریں گے ۔انہوں نے کہاکہ سروے ٹیم کو کسی قسم کے مسائل کے ہل کے لیے ہمہ وقت تیار ہو۔اس موقع پر طارق خان ،حاجی شاہنواز موجود تھے۔
سروے پروگرام