مایوسی پھیلانے والے اپنے سیاسی مستقبل سے مایوس ہیں ‘ عمران پرویز
خانیوال(بیورونیوز)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ممبر پنجاب اسمبلی مہر(بقیہ نمبر25صفحہ12پر )
عمران پرویز دھول نے کہاکہ قوموں کی زندگی میں مشکلات آتی ہیں اصلاحات کے ذریعے بہتری کی طرف گامزن ہیں خوشحالی کانیادور شروع ہونے والا ہے ۔وہ صوبائی حلقہ206کے معززین علاقہ اور کارکنوں سے بات چیت کررہے تھے۔انہوں نے کہاکہ سابق حکمرانوں کی غلط پالیسیوں کے نتیجہ میں ہر شعبے میں خرابی ہی خرابی تھی اسے درست کر نے کے لیے وقت چاہیے خاص طورپر جب خزانہ خالی اورقرضوں کابھاری بوجھ بھی ہو ۔انہوں نے کہاکہ عوامی مسائل اورمشکلات کا اندازہ ہے ۔انہوں نے کہاکہ میڈیا حکومت کے اصلاحاتی ایجنڈے کو اجاگر کرنے کے لیے اپناکردار ادا کرے مایوسی پھیلانے والے دراصل اپنے سیاسی مستقبل سے مایوس ہیں۔
عمران پرویز دھول