اخبار فروش رہنما شیخ عمردین کی پہلی برسی کل صد بازار کینٹ میں قرآن خوانی محفل میلاد

اخبار فروش رہنما شیخ عمردین کی پہلی برسی کل صد بازار کینٹ میں قرآن خوانی محفل ...

ملتان: (سپیشل رپورٹر) آل پاکستان اخبار فروش فیڈوش کے مرکزی رہنما شیخ عمر دین (مرحوم) جوگزشتہ برس 8 جنوری کو بقضائے الٰہی سے

(بقیہ نمبر38صفحہ12پر )

انتقال کرگئے تھے ان کے پہلی برسی کے سلسلے میں قرآن خوانی اور محفل نعت کی تقریب کل 18جنوری بروز جمعتہ المبارک 2 بجے دن ان کی رہائش گاہ صدر بازار ملتان کینٹ میں بعد نماز جمعہ منعقد ہوگی اور نماز عصر سے قبل ٹھیک 4 بجے سہ پہر اجتماعی دعا کرائی جائے گی برسی کے ا جتماعی سے جماعت اہلسنت پنجاب کے ناظم اعلی علامہ محمد حافظ فاروق خان سعیدی خطاب اور ممتاز قاری عبدالغفار نقشبندی تلاوت، حمید نواز عاصم ، احمد نواز عصیمی ملک عمران یوسف ہدیہ نعت پیش کریں گے جبکہ حافظ ظفر قریشی ختم شریف پڑھیں گے ان کے صاحبزادے سرپرست اعلی اخبار فروش یونین ملتان شیخ صلاح الدین کی جا نب سے دوست احباب سے تقریب میں بروقت شرکت کی استدعا ہے

مزید : ملتان صفحہ آخر