مصنف سید حسین میاں انتقال کر گئے

مصنف سید حسین میاں انتقال کر گئے

پاراچنار(نمائندہ پاکستان)کرم ڈسٹرکٹ علاقہ جالندھر سے تعلق رکھنے والے میاں خاندان کے چشم وچراغ اور مصنف سید حسین میاں انتقال کر گئے انکے جنازے میں مریدوں کے علاوہ کرم اورکے پی کے مختلف علاقوں سے کثیر تعداد میں دوست احباب نے شرکت کی اور نماز جنازہ کے بعد آبائی قبرستان جالندھر میں سپر خاک کیا گیا۔

مزید : پشاورصفحہ آخر