یونیورسٹی آف صوابی، وومن یونیورسٹی آف صوابی اور پاکستان پوسٹ کے مابین معاہدہ طے

یونیورسٹی آف صوابی، وومن یونیورسٹی آف صوابی اور پاکستان پوسٹ کے مابین ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


صوابی (بیورورپورٹ)یونیورسٹی آف صوابی، وومن یونیورسٹی آف صوابی اور پاکستان پوسٹ کے مابین ایک معاہدہ تین سال کے لئے طے پایا گیا اس سلسلے میں الگ الگ تقریبات میں یونیورسٹی آف صوابی کے رجسٹرار نوید انجم اور وومن یونیورسٹی آف صوابی کے رجسٹرار معصوم شاہ کے ساتھ ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ پاکستان پوسٹ احمد جان مروت نے تین سال کے لئے ایم او یو دستخط کیا۔ اس موقع پر پوسٹ ماسٹر جنرل کے پی کے ظہیر اللہ خٹک ، پروٹوکول آفیسر الطاف اور نوپ مردان ڈویژن کے صدر خلیل خان بھی موجود تھے#