سینئر صحافی و ایڈیٹر روزنامہ آواز صبح جہانزیب صدیق کے بھائی مرحوم ظہیر الدین کا رسم قُل آج ہوگی

سینئر صحافی و ایڈیٹر روزنامہ آواز صبح جہانزیب صدیق کے بھائی مرحوم ظہیر الدین ...

مردان(بیورو رپورٹ) سینئر صحافی و ایڈیٹر روزنامہ آواز صبح جہانزیب صدیق کے بھائی مرحوم ظہیر الدین کا رسم قُل آج جمعرات کے روز ایران آباد شاہ ڈھنڈباباپار ہوتی مردان میں ادا کی جائے گی مرحوم اختر منصور کے والد محمد زبیر اور محمد افتخار کے ماموں تھے ۔جبکہ جمعہ کو گیارہ بجے پشاور پریس کلب میں دعائیہ تقریب اور ختم قرآن کا اہتمام کیا گیا ہے اس موقع پر جہانزیب صدیق موجود ہونگے دوست احباب سے شرکت کی اپیل ہے ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر