ضلع ناظم صوابی حسن خان ایڈوکیٹ کے چچا انتقال کر گئے

ضلع ناظم صوابی حسن خان ایڈوکیٹ کے چچا انتقال کر گئے

صوابی( بیورورپورٹ) ضلع ناظم صوابی حسن خان ایڈوکیٹ کے چچا انتقال کر گئے ۔ انہیں بدھ کی رات اپنے آبائی قبر ستان واقع موضع صدرے جدید میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ مرحوم کی رسم قل کل بروز ہفتہ موضع صدرے جدید میں ادا کی جائے گی #

مزید : پشاورصفحہ آخر