تھانہ ڈیرہ ٹاؤن کی حدودمیں گیس ٹینکی پھٹنے سے زورداردھماکہ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

تھانہ ڈیرہ ٹاؤن کی حدودمیں گیس ٹینکی پھٹنے سے زورداردھماکہ کوئی جانی نقصان ...

ڈیرہ اسماعیل خان( بیورورپورٹ)تھانہ ڈیرہ ٹاؤن کی حدودمیں گیس ٹینکی پھٹنے سے زورداردھماکہ‘کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ ڈیرہ ٹاؤن کی حدودمیں دکان میں گیس ٹینکی زوردار دھماکے سے پھٹ گئی تاہم کسی قسم کا کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ دھماکے کی آواز دوردورتک سنی گئی۔

مزید : پشاورصفحہ آخر