ایف آئی اے کا خلیفہ بیکرز پر چھاپہ،ریکارڈ قبضے میں لے لیا

ایف آئی اے کا خلیفہ بیکرز پر چھاپہ،ریکارڈ قبضے میں لے لیا

لاہور(جنر ل رپورٹر) ایف بی آر کا اندرون لاہور میں خلیفہ بیکرز پر چھاپہ۔ ایف بی آر نے خلیفہ بیکرز کا تمام ریکارڈ قبضہ میں لے لیا۔ ایف بی آر ذرائع کا کہنا ہے کہ 15 سے 20 لاکھ روز کمانے والی خلیفہ بیکری انکم ٹیکس میں تو رجسٹرڈ ہے مگر سیلز ٹیکس میں رجسٹرڈ ہی نہیں ۔ سیلز ٹیکس پہ 17 فیصد کٹوتی ہوتی ہے، چونکہ خلیفہ بیکرز کی خطائیاں دنیا بھر میں مشہور ہیں، انکو بیرون ملک بھجوانے پر اضافی 2 فیصد ٹیکس بھی لاگو ہوتا ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1