پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے مزید 34گرانفروشوں کو قابو کر لیا

پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے مزید 34گرانفروشوں کو قابو کر لیا

لاہور(جنرل رپورٹر)پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے گراں فروشی پر31فراد کے خلاف مقدمات درج کروائے اور34افراد کو حراست میں لے لیا اور 23دکانداروں کو سید ھا جیل بھیج دیا گیا جبکہ 52500 روپے کے جرمانے بھی عائد کئے گئے ۔

ڈی سی لاہور صالحہ سعید نے تمام پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کو ہدایت کی ہے کہ شہر میں گراں فروشی پر مزید سخت کارروائیاں کی جائیں۔

مزید : میٹروپولیٹن 1