تین ماہ قبل اغواء ہونے والی بچی بازیاب، ملزمہ کو گرفتار

تین ماہ قبل اغواء ہونے والی بچی بازیاب، ملزمہ کو گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (کر ائم رپورٹر) انویسٹی گیشن نواں کوٹ پولیس نے ساڑھے تین ماہ قبل اغواء ہونے والی معصوم بچی کو بازیاب کرکے ملزمہ کو گرفتار کرلیا ، اغواء کے وقت نومولود کی عمر بارہ گھنٹے تھی ۔ پولیس نے بچی کو والدین کے حوالے کردیا۔ 30 ستمبر کو نواں کوٹ کے علاقہ کوٹ کمبوہ میں بشیر ہسپتال سے محمد امین کی 12 گھنٹے کی نومولود بچی کو اغوا کیا گیا۔


، جس کا مقدمہ نومولود کے والدین نے تھانہ نواں کوٹ میں درج کروارکھا تھا۔

مزید :

علاقائی -