اپوزیشن کا اتحاد ڈرامہ بازی ہمارے سامنے کھڑے ہونے کے قابل نہیں ،فیصل واوڈا

اپوزیشن کا اتحاد ڈرامہ بازی ہمارے سامنے کھڑے ہونے کے قابل نہیں ،فیصل واوڈا

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر برائے آبی وسائل فیصل واوڈا نے کہا ہے اپوزیشن والے ساتھ ہوکر بھی ایک نہیں ہوں گے،یہ سا رے ڈرامے بازی کر رہے ہیں اور مردہ سیاست کو جگا رہے ہیں،یہ ہمارے آگے کھڑے ہونے کے قابل نہیں ۔بدھ کو پارلیمنٹ ہا ؤ س کے باہر میڈیا سے گفتگو میں انکامزید کہنا تھایہ سرکاری پیسوں پر پلے بڑھے لوگ ہیں، شہباز شریف اس دن بہانہ کر کے بھاگ گئے ،یہ ڈرامے باز لوگ ہیں۔

مزید : کراچی صفحہ اول