جماعت اسلامی ضلع غربی کی شوریٰ کا اعلان

جماعت اسلامی ضلع غربی کی شوریٰ کا اعلان

کراچی(اسٹاف رپورٹر)جماعت اسلامی ضلع غربی نے سال2019-20کے لئے ضلعی شوریٰ کا اعلان کر دیا۔جماعت اسلامی ضلع غربی کے ارکان نے مسعود اشرف ،فضل احد، گل واحد ندیم ،عثمان اعوان، قاری محمد سرفراز، حمید اللہ خان ایڈووکیٹ،عطاء الرحمان،محمد موسیٰ، مزمل حسین انصاری، مناظر الحسن،مدثر حسین انصاری ، خالد زمان شیخ، شہباز خالداور محمد اسحاق خان کو ضلعی شوریٰ کا رکن منتخب کیا ہے۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر