جعلی بزنس ویزہ پر جنوبی افریقہ جانے وا لا مسافرطیارے سے آف لوڈ

جعلی بزنس ویزہ پر جنوبی افریقہ جانے وا لا مسافرطیارے سے آف لوڈ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد (آئی این پی )ایف آئی اے امیگریشن نے اسلام آباد انٹر نیشنل ائیر پورٹ جعلی بزنس ویزہ پر جنوبی افریقہ جانے والے مسافر کوآف لوڈ کر دیا،کاغذات کی جانچ پڑتال پر سوات کے رہائشی محمد نعیم کا ویزہ جعلی نکلا،مسافرقطر ائیر لائن کی پرواز کیو آر 633 سے اسلام آباد سے جنوبی افریقہ براستہ دوہا جا رہا تھا،ملزم کو گرفتار کر کے اس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے- مزید تفتیش کے لیے ملزم کو ایف آئی اے کے انسداد انسانی سمگلنگ سیل منتقل کر دیا گیا-
جعلی بزنس ویزہ