وفاقی حکومت کو پہلے 6 ماہ میں 158 ارب روپے شارٹ فال کا سامنا کر نا پڑا

وفاقی حکومت کو پہلے 6 ماہ میں 158 ارب روپے شارٹ فال کا سامنا کر نا پڑا

اسلام آباد( آن لائن ) وفاقی حکومت کو پہلے 6 ماہ میں 158 ارب روپے شارٹ فال کا سامنا کر نا پڑا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایف بی آ ر کے ممبران پالیسی و آپریشن نے بریفنگ کے دوران بتایا رواں مالی سال کے پہلے6 ماہ میں حکومت کو 158 ارب روپے خسارے کا سامنا اور وصولی پہلے 6 ماہ کے ہدف سے 158 ارب روپے کم رہی ہے، پہلے 6 ماہ میں روائتی طور پر ہدف کا 43 فیصد ریونیو اکھٹا ہوتا ہے مگر دو ر ا ن سال کے پہلے 6 ماہ میں ہدف 40 فیصد سے زائد اکھٹا ہواتاہم کل وصولی 158 ارب روپے کم رہی۔

حکومت شارٹ فال

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر