مشہور زمانہ انکاونٹر سپلشسٹ عابد باکسر آج کل کہاں ہے ؟ بڑی خبر آ گئی
لاہور (ڈیلی پاکستا ن آن لائن )عدالت نے عابد باکسر کی ضمانت میں 28 جنوری تک توسیع کر دی ہے ۔
تفصیلات کے مطابق عدالت نے پولیس کی نامکمل رپورٹ پر اظہار برہمی کرتے ہوئے سی سی پی او لاہور کو تفتیش مکمل کر نے کا حکم جاری کر دیا ہے ۔ یاد رہے کہ عابد باکسر پر قتل اور فراڈد سمیت چار مقدمات درج ہیں ۔