شوہر اپنی بیوی کو دم کروانے کیلئے جعلی پیر کے پاس لے گیا لیکن پھر اس نے شوہر کو بازار بھیج دیا اور پیچھے سے خاتون کے ساتھ کیا شرمناک کام کر دیا ؟

شوہر اپنی بیوی کو دم کروانے کیلئے جعلی پیر کے پاس لے گیا لیکن پھر اس نے شوہر ...
شوہر اپنی بیوی کو دم کروانے کیلئے جعلی پیر کے پاس لے گیا لیکن پھر اس نے شوہر کو بازار بھیج دیا اور پیچھے سے خاتون کے ساتھ کیا شرمناک کام کر دیا ؟

  


فیصل آباد(ویب ڈیسک)فیصل آباد کے نواحی علاقے محلہ گجربستی میں خاتون کو دم کرنے کے بہانے غیر اخلاقی حرکات کی کوشش میں جعلی پیر پکڑا گیا ۔

تفصیلات کے مطابق مرتضی شاہ نامی شہری اپنی اہلیہ کو دم کروانے کیلئے جعلی پیر کے پاس گیا تاہم وہاں پہنچا اور جعلی پیر کے پاس جا بیٹھا تو اس شخص نے خاتون کے شوہر کو بازار سے کچھ لانے کیلئے بھیج دیا اور پیچھے سے خاتون نوشین کو اکیلا پا کر جعلی پیر نے شرمناک ترین حرکات شروع کر دی ہیں تاہم خاتون نے بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے جعلی پیر کو آڑے ہاتھوں لیا اور خوب درگت بنائی تاہم بعد ازاں وہاں لوگوں کا رش اکھٹا ہو گیا اور میاں بیوی نے غیر اخلاقی حرکات کےمرتک  جعلی پیر کو پولیس کے حوالے کر دیا ۔

مزید : علاقائی /پنجاب /فیصل آباد