” کوئی بھی کفیل یہ کام نہ کرے رونہ سزا ہو گی“ سعودی عرب نے پاکستانیوں سمیت تمام تارکین وطن کو خوشخبری سنا دی
ریاض (ویب ڈیسک)سعودی عرب نے پاکستانیوں سمیت تمام تارکین وطن کو سب سے بڑی خوشخبری سنا دی ہے ۔تفصیلات کے مطابق سعودی حکومت نے واضح اعلان کر تے ہوئے کہا ہے کہ کارکن کا پاسپورٹ اور اقامہ اپنے پاس رکھنے والے کفیل کو سزا ہو گی۔ سعودی وزیر محنت و سماجی بہبود فروغ احمد الراجحی نے خبردار کیا ہے کہ کو ئی کفیل اپنے کارکن کا پاسپوٹ اپنے پاس رکھنے کا مجاز نہیں ہے۔