درد کیا ہے ؟کیا درد کسی بیماری کی علامت ہے یا خود بیماری ؟براہ راست جانئے ڈاکٹر شہزاد انور سے ۔۔۔
انسان کے جسم میں مختلف وجوہات کی بناء پر کئی طرح کے درد ہوتے ہیں،درد کی کئی اقسام ہیں جیسے اگر آپ کو کبھی اندرونی چوٹ لگی ہو تو بظاہر وہ ٹھیک ہوجاتا ہے اور تکلیف بھی نہیں دیتا مگر جب موسم میں تبدیلی آتی ہے اور ٹھنڈ کا آغاز ہوتا ہے تو اس میں ناقابل برداشت تکلیف شروع ہوجاتی ہے۔ڈاکٹر شہزاد انور سے جانتے ہیں کہ درد کیا ہے ، کیا یہ کسی بیماری کی علامت ہے یا بذات خود ایک بیماری ہے۔ تفصیلات جاننے کے لئے ویڈیو دیکھیں۔۔۔
ڈیلی پاکستان کا یوٹیوب چینل سبسکرائب کرنے کے لیے یہاں کلک کریں