میئرکراچی وسیم اختر کی اچانک طبیعت خراب ہو گئی،ہسپتال منتقل
کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)میئر کراچی وسیم اختر کی طبیعت خراب ہو گئی جس پر ان کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق میئر کراچی وسیم اختر اپنے دفتر میں کام میں مصروف تھے کہ اچانک ان کی طبیعت خراب ہو گئی جس پر انہیں فوری طور پر ہسپتال منتقل کردیاگیا