پاکستان کے زر مبادلہ کے ذخائر کم ہو کر 13 ارب 40 کروڑ ڈالر رہ گئے: سٹیٹ بینک

پاکستان کے زر مبادلہ کے ذخائر کم ہو کر 13 ارب 40 کروڑ ڈالر رہ گئے: سٹیٹ بینک
پاکستان کے زر مبادلہ کے ذخائر کم ہو کر 13 ارب 40 کروڑ ڈالر رہ گئے: سٹیٹ بینک

  


کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) سٹیٹ بینک آف پاکستان کے زر مبادلہ کے ذخائر میں 14 کروڑ 80 لاکھ ڈالر کی کمی ہوئی ہے۔

ترجمان سٹیٹ بینک کے مطابق پاکستان کے زر مبادلہ کے ذخائر کم ہو کر 13 ارب 40 کروڑ ڈالر رہ گئے ہیں۔ سٹیٹ بینک کے زر مبادلہ کے ذخائر14 کروڑ 80 لاکھ ڈالر کی کمی کے بعد 6 ارب 90 کروڑ ڈالر رہ گئے ہیں۔ دوسری جانب کمرشل بینکوں کے زر مبادلہ کے ذخائر میں 4 کروڑ ڈالر کا اضافہ ہوا ہے ۔ سٹیٹ بینک کے مطابق کمرشل بینکوں کے پاس ساڑھے 6 ارب ڈالر کے ذخائر ہیں۔

مزید : بزنس