دوسرا ون ڈے، آسٹریلیا کا بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

دوسرا ون ڈے، آسٹریلیا کا بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
دوسرا ون ڈے، آسٹریلیا کا بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

  



راجکوٹ (ڈیلی پاکستان آن لائن) آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق میچ کیلئے بھارتی سکواڈ کی قیادت ویرات کوہلی کر رہے ہیں جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں روہت شرما، شیکھر دھون، لوکیش راہول، شریاس ائیر، منیش پانڈے، رویندرا جدیجہ، محمد شامی، نودیپ سائنی، کلدیپ یادیو اور جسپریت بمرا شامل ہیں۔

آسٹریلین ٹیم کی قیادت ایرون فنچ کر رہے ہیں جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں ڈیوڈ وارنر، مارنوس لابوشین، سٹیو سمتھ، ایشٹن اگر، ایلکس کیری، ایشٹن اگر، پیٹ کومنز، مچل سٹارک، کین رچرڈسن اور ایڈم زامپا شامل ہیں۔

مزید : کھیل