راولپنڈی: گھریلو جھگڑے پر نوجوان کی فائرنگ، بھائی اور بہن جاں بحق، والدہ زخمی 

راولپنڈی: گھریلو جھگڑے پر نوجوان کی فائرنگ، بھائی اور بہن جاں بحق، والدہ ...
راولپنڈی: گھریلو جھگڑے پر نوجوان کی فائرنگ، بھائی اور بہن جاں بحق، والدہ زخمی 

  

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن)گھریلو جھگڑے پر نوجوان نے فائرنگ کرکے بھائی اور بہن کو قتل اور والدہ کو زخمی کردیا۔

نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق گھریلو جھگڑے پر فائرنگ کا واقعہ تھانہ مندرہ کے علاقہ کوری دولال میں پیش آیا،پولیس کے مطابق ملزم احسن زیب نے فائرنگ کرکے بھائی اور بہن کو قتل جبکہ والدہ کو زخمی کر دیا ،مقتولین میں 24سالہ حسن زیب اور 19سالہ اسمااورنگزیب شامل ہیں، لاشوں اور زخمی خاتون کو ہسپتال منتقل کردیاگیا،پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

مزید :

علاقائی -پنجاب -راولپنڈی -