واشنگٹن: کیپیٹل ہل کے قریب سے مسلح شخص گرفتار

واشنگٹن: کیپیٹل ہل کے قریب سے مسلح شخص گرفتار
واشنگٹن: کیپیٹل ہل کے قریب سے مسلح شخص گرفتار

  

واشنگٹن (ویب ڈیسک) واشنگٹن میں کیپیٹل ہل کے قریب چیک پوسٹ سے مسلح شخص کو گرفتار کرلیا گیا۔ مذکورہ شخص سے پستول، 500 سے زائد راؤنڈز اور میگزین برآمد کرلیا۔

مسلح شخص حلف برداری کے جعلی اجازت نامے پر چیک پوسٹ سے گزرنے کی کوشش کررہا تھا۔

نو منتخب امریکی صدر جو بائیڈن کی تقریب حلف برداری پر مسلح احتجاج کا خدشہ ہے، جس کے باعث امریکا بھر میں سیکورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے اور واشنگٹن میں لاک ڈاو¿ن جیسی صورتحال ہے۔ 

مزید :

بین الاقوامی -