زرداری اور مولانا کی امامت میں ن لیگی درباری کس نظرئیے کی بات کر رہے ہیں؟ شہبازگل

زرداری اور مولانا کی امامت میں ن لیگی درباری کس نظرئیے کی بات کر رہے ہیں؟ ...
زرداری اور مولانا کی امامت میں ن لیگی درباری کس نظرئیے کی بات کر رہے ہیں؟ شہبازگل

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہاہے کہ مل بانٹ کر لوٹ مار ہو تو جمہوریت ورنہ آمریت، یہ چورن نہیں بکنے والا، زرداری اور مولانا کی امامت میں ن لیگی درباری کس نظرئیے کی بات کر رہے ہیں؟ ۔

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور شہباز گل کاکہنا ہے کہ ایک چور دوسرے چور کی صفائیاں دے رہا ہے،خواجہ آصف کے چپڑاسی کے اکاؤنٹ سے 40کروڑ نکلے ہیں، عوام کے نام پر لوٹ مار کرنے والے خواجہ آصف کے 46 بینک اکاؤنٹس ہیں، شہبازگل نے کہاکہ پرائز بانڈز کے نام پر عوامی پیسے لوٹنے والے جمہوریت کے چیمپئن نہ بنیں ۔

مزید :

قومی -علاقائی -پنجاب -لاہور -