سابق چیف سلیکٹر کورونا وائرس کا شکار 

سابق چیف سلیکٹر کورونا وائرس کا شکار 
سابق چیف سلیکٹر کورونا وائرس کا شکار 

  

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )سابق چیف سلیکٹر پی سی بی اقبال قاسم کورونا وائرس کا شکار ہو گئے ہیں جس کے بعد انہوں نے خود کو گھر میں قرنطینہ کر لیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق اقبال قاسم کا کہناتھا کہ کورونا وائرس کی ٹیسٹ رپورٹ مثبت آ گئی ہے ، دوسرا کورونا ٹیسٹ ایک دو روز میں کرواﺅں گا ۔

مزید :

کھیل -