تلمبہ میں 4 ملزمان کی 16 سالہ لڑکے سے زیادتی

تلمبہ میں 4 ملزمان کی 16 سالہ لڑکے سے زیادتی
تلمبہ میں 4 ملزمان کی 16 سالہ لڑکے سے زیادتی
سورس:   Pixabay

  

خانیوال (ڈیلی پاکستان آن لائن) نواحی قصبے تلمبہ میں چار ملزمان نے 16 سالہ لڑکے کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔

تلمبہ پولیس کے مطابق ملزم محبوب نے اپنے تین ساتھیوں کے ساتھ مل کر 16 سالہ لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنایا اور فرار ہوگئے۔ متاثرہ لڑکے کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں اس سے زیادتی کی تصدیق ہوگئی ہے۔ پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے گرفتاری کیلئے چھاپے مارنا شروع کردیے ہیں۔

مزید :

علاقائی -پنجاب -خانیوال -