مظفر گڑھ میں 15 سالہ لڑکی سے زیادتی

مظفر گڑھ میں 15 سالہ لڑکی سے زیادتی
مظفر گڑھ میں 15 سالہ لڑکی سے زیادتی
سورس:   File

  

مظفر گڑھ (ڈیلی پاکستان آن لائن) جنوبی پنجاب کے ضلع مظفر گڑھ میں 15 سالہ لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنادیا گیا۔

نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق موضع دین پور میں 15 سالہ لڑکی سے مبینہ زیادتی کی گئی۔ پولیس نے واقعے کا مقدمہ تو درج کرلیا ہے تاہم ملزمان تاحال نہیں پکڑے جاسکے۔

دوسری جانب پنجاب پولیس کے انسپکٹر جنرل (آئی جی) انعام غنی نے اس افسوسناک واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے رپورٹ طلب کرلی ہے۔

مزید :

علاقائی -پنجاب -مظفرگڑھ -