بالی ووڈ اداکارہ کرشمہ کپور نے اپنا گھر بیچ دیا، کتنے کا فروخت ہوا؟ جواب آپ کے اندازوں سے کہیں زیادہ

بالی ووڈ اداکارہ کرشمہ کپور نے اپنا گھر بیچ دیا، کتنے کا فروخت ہوا؟ جواب آپ ...
بالی ووڈ اداکارہ کرشمہ کپور نے اپنا گھر بیچ دیا، کتنے کا فروخت ہوا؟ جواب آپ کے اندازوں سے کہیں زیادہ
سورس: Instagram

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن) بالی ووڈ اداکارہ کرشمہ کپور نے اپنا رہائشی فلیٹ فروخت کردیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق کرشمہ کپور نے ممبئی میں واقع اپنا لگژری فلیٹ 24 دسمبر 2020 کو فروخت کیا ہے جو 10 کروڑ 11 لاکھ بھارتی روپے کا فروخت ہوا ہے۔

کرشمہ کپور اپنی والدہ ببیتا کپور کے ساتھ روز کوئین اپارٹمنٹ کی دسویں منزل پر ایک ہزار 611 مربع فٹ کے فلیٹ میں رہائش پذیر تھیں۔

مزید :

تفریح -