لاہور ہائیکورٹ میں شفقت محمود کے خلاف توہین عدالت کی درخواست، کیا موقف اختیار کیا گیا ؟ بڑی خبر

لاہور ہائیکورٹ میں شفقت محمود کے خلاف توہین عدالت کی درخواست، کیا موقف ...
لاہور ہائیکورٹ میں شفقت محمود کے خلاف توہین عدالت کی درخواست، کیا موقف اختیار کیا گیا ؟ بڑی خبر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور ہائیکورٹ میں وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کر دی ، عدالت نے آئندہ سماعت پر جواب طلب کر لیا ۔

لاہور ہائیکورٹ میں وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کے خلاف توہین عدالت درخواست کی سماعت ہوئی ، عدالت نے فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے آئندہ سماعت پر جواب طلب کر لیاہے ۔  درخواست گزار کی جانب سے این سی اے میں غیر قانونی بھریتوں کے خلاف ہائیکورٹ سے رجوع کیا گیا تھا ، لاہور ہائیکورٹ نے معاملہ وفاقی وزیر تعلیم کو دیکھنے کا حکم دیا تھالیکن عدالتی حکم پر 30 دن میں غیر قانونی بھرتیوں کے خلاف کوئی ایکشن نہیں لیا گیا ۔ درخواست گزار نے استدعا کی کہ عدالت وفاقی وزیر تعلیم کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی عمل میں لائے ۔

مزید :

قومی -