دپیکا پڈکون کا فلم ’پٹھان‘ میں خطرناک سین خود کرنے کااعلان

دپیکا پڈکون کا فلم ’پٹھان‘ میں خطرناک سین خود کرنے کااعلان
دپیکا پڈکون کا فلم ’پٹھان‘ میں خطرناک سین خود کرنے کااعلان

  

ممبئی (ویب ڈیسک) بالی ووڈ  کی سپر سٹار دپیکا پڈکون نے شاہ رخ خان کی فلم ’پٹھان ‘ میں خطرناک سین خود کرنے کا اعلان کیا ہے۔

بھارتی میڈیا سے گفتگو میں دپیکا پڈکون نے کہا کہ فلم ’پٹھان‘ میں باڈی ڈبل کے بجائے تمام خطرناک سین خود کریں گی۔دپیکا پڈکون کا کہنا تھا کہ ان کا تعلق ایسے خاندان سے ہے جہاں سپورٹس سے سب محبت کرتے ہیں اوراسی لئے وہ ایکشن اورخطرناک سین کرنا انہیں پسند ہے  کیونکہ سپورٹس میں بھی جسمانی فٹنس اہم ہوتی ہے۔

مزید :

تفریح -