کنول آفتاب اور ذولقرنین سکندر کی شادی کی تقریبات بھی شروع ہوگئیں
کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان کی مشہور ٹک ٹاکر جوڑی کنول آفتاب اور ذولقرنین سکندر کی شادی کی تقریبات شروع ہوگئیں ۔وہ گزشتہ سال نکاح کے بندھن میں بندھے تھے۔اب ان کی رخصتی کی تیاریاں شروع ہوگئیں۔
تقریبات شروع کرنے سے پہلے میلاد رکھا گیا جس کی تصاویر دونوں نے اپنے سوشل میڈیا پر اپلوڈ کیں اور اس کے بعد اب مایوں سے شادی کی تقریبات کا باقاعدہ آغاز ہوگیا۔
View this post on Instagram
مایوں کی تقریب میں دونوں نے روایتی پہلے رنگ کا لباس پہنا ہے۔