بالی وڈ اداکار آر مدھاون نے کترینہ کیف کا ہیرو بننے کی خواہش ظاہرکردی

بالی وڈ اداکار آر مدھاون نے کترینہ کیف کا ہیرو بننے کی خواہش ظاہرکردی
بالی وڈ اداکار آر مدھاون نے کترینہ کیف کا ہیرو بننے کی خواہش ظاہرکردی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 ممبئی(آئی پی ایس) بالی وڈ کے اداکارآر مدھاون نے کترینہ کیف کا ہیرو بننے کی خواہش ظاہرکردی۔

بھارتی میڈیا کے مطابق   آرمدھاون کا کہنا ہے کہ وہ کترینہ کیف کے ہیرو بننا چاہتے ہیں لیکن اس کے لئے ہریتک روشن کی طرح فٹ ہونا پڑے گا۔اپنے ایک انٹرویو میں آر مدھاون کا کہنا تھا کہ ہریتک روشن کے ساتھ فلمی کیرئیر کا آغاز کیا تھا لیکن ہریتک کودیکھ کرلگتا ہے کہ ان کی عمر بڑھنا بند ہوگئی ہے۔

مدھاون کا یہ بھی کہنا تھا کہ کترینہ کیف کے مقابل ہیرو آنا چاہتا ہوں لیکن اس کے لئے ہریتک روشن کی طرح مکمل فٹ ہونا پڑے گا۔

مزید :

تفریح -