نئے چیف جسٹس آف پاکستان کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا

نئے چیف جسٹس آف پاکستان کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا
نئے چیف جسٹس آف پاکستان کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزارت قانون کی جانب سے نئے چیف جسٹس آف پاکستان کی تعیناتی کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیاہے۔

سپریم کورٹ کے جسٹس عمر عطا بندیال سپریم کورٹ کے نئے چیف جسٹس  ہونگے وہ 2 فروری سے اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔موجود ہ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد یکم فروری کو اپنے عہدے سے ریٹائرڈ ہونگے۔

مزید :

قومی -