چوہدری شجاعت نے حکومت اور اپوزیشن کو بڑا مشورہ دے دیا

چوہدری شجاعت نے حکومت اور اپوزیشن کو بڑا مشورہ دے دیا
چوہدری شجاعت نے حکومت اور اپوزیشن کو بڑا مشورہ دے دیا

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ(ق ) کے رہنما چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ حکومت  اوراپوزیشن کو مل کرمسائل کےحل کیلئےکردارادا کرنا چاہیے۔

اپنے بیان میں انکا کہنا تھا کہ معاشی حالات میں سب سےزیادہ متاثرتنخواہ دارطبقہ ہے۔  یقین ہےآئندہ انقلاب تنخواہ دارطبقےکےذریعےہی آئےگا۔ہر لیڈرحکومت میں آنےسےپہلےمہنگائی کاشورمچاتاہے، کسی نےیہ نہیں بتایامعاشی مسائل کاحل کیسےنکلےگا۔

مزید :

قومی -