انگلش ٹیم کے اہم آل راونڈر نے آئی پی ایل کھیلنے سے انکار کردیا

انگلش ٹیم کے اہم آل راونڈر نے آئی پی ایل کھیلنے سے انکار کردیا
انگلش ٹیم کے اہم آل راونڈر نے آئی پی ایل کھیلنے سے انکار کردیا

  

لندن(ڈیلی پاکستان آن لائن) انگلش ٹیم کے آل راؤنڈ بین سٹوکس نے رواں سال انڈین پریمیئر لیگ(آئی پی ایل) کھیلنے سے انکا رکردیا ہے۔

کرکٹ کی معروف ویب سائٹ کرک انفو کے مطابق  بین سٹوکس آئی پی ایل کی بجائے کاونٹی چیمپین شپ کھیلیں گے۔بین  سٹوکس  نے کچھ عرصہ قبل کرکٹ سے دوری اختیار کرلی تھی تاہم وہ ایشز میں انگلش ٹیم کا حصہ تھےمگر اچھی پرفارمنس دکھانے میں ناکام رہے تھے۔

مزید :

کھیل -