زرداری نے پیپلزپارٹی کورگروپ کااجلاس طلب کر لیا

زرداری نے پیپلزپارٹی کورگروپ کااجلاس طلب کر لیا
زرداری نے پیپلزپارٹی کورگروپ کااجلاس طلب کر لیا

  

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) صدرآصف علی زرداری نے پیپلزپارٹی کورگروپ کا اجلاس آج رات طلب کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم دورہ سعودی عرب سے متعلق اجلاس کو اعتماد میں لیں گے۔ اجلاس میں دوہری شہریت بل سے متعلق امور پر بھی تبادلہ خیال ہوگا۔

مزید : اسلام آباد