بونداباندی سے پشاور کاموسم خوشگوار ہوگیا

بونداباندی سے پشاور کاموسم خوشگوار ہوگیا
بونداباندی سے پشاور کاموسم خوشگوار ہوگیا

  

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک ) مختلف علاقوں میں بوندا باندی سے موسم خوشگوار ہوگیا۔ بارش کے فوراً بعد شہری گھروں سے باہر نکل آئے جس سے پارکوں اور تفریحی مقامات میں رش بڑھ گیاجہاںموجود لوگوں کا کہنا تھاکہ وہ موسم میں خوشگوار تبدیلی سے لطف اندوز ہو رہے ہیں ۔

مزید : پشاور