کراچی میں دو سالہ بچے کی تشدد زدہ لاش برآمد

کراچی میں دو سالہ بچے کی تشدد زدہ لاش برآمد
کراچی میں دو سالہ بچے کی تشدد زدہ لاش برآمد

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک ) کورنگی کے علاقے مہران ٹاﺅن میں دوسالہ بچے کی تشدد زدہ لاش برآمد ہوئی ہے۔ پولیس کے مطابق بچے کی شناخت نہیں ہوسکی تاہم بچے کی لاش جناخ ہسپتال منتقل کر دی گئی ہے۔

مزید : کراچی