کراچی میں سیاسی جماعت کا ایک کارکن قتل

کراچی میں سیاسی جماعت کا ایک کارکن قتل
کراچی میں سیاسی جماعت کا ایک کارکن قتل

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک ) نیو کراچی بلال کالونی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے زخمی ہونے والا شخص دم توڑ گیا ہے۔ پولیس کے مطابق عبدالرشید کو گھر کے قریب فائرنگ کا نشانہ بنایا گیا جس کا تعلق سیاسی جماعت سے تھا ۔

مزید : کراچی