زرداری سے کیمرون منٹرکی الوداعی ملاقات

زرداری سے کیمرون منٹرکی الوداعی ملاقات
زرداری سے کیمرون منٹرکی الوداعی ملاقات

  

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) صدرآصف علی زرداری سے امریکی سفیر کیمرون منٹر نے الوداعی ملاقات کی ۔ اس موقع پر صدرمملکت نے کیمرون منٹر کی پاک امریکہ تعلقات میں بہتری لانے کی کاوشوں کو سراہا ۔

مزید : اسلام آباد