تحریک طالبان کے دو کارکن اسلحے سمیت گرفتار

تحریک طالبان کے دو کارکن اسلحے سمیت گرفتار
تحریک طالبان کے دو کارکن اسلحے سمیت گرفتار

  

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ) پولیس نے شاہدرہ کے علاقے سے دو مبینہ دہشت گردطارق اور ضیاالرحمان کو گرفتاکر لیاہے ۔ پولیس کے مطابق ملزموں کا تعلق href="https://dailypakistan.com.pk/tag/تحریک طالبان">تحریک طالبان پاکستان سے ہے ۔حکام نے بتایا کہ گرفتار مبینہ دہشت گردوں سے دھماکہ خیز مواد اور اسلحہ برآمد ہوا ہے۔

مزید : لاہور