پاک بھارت ورکنگ گروپ کااجلاس19جولائی کوہوگا

پاک بھارت ورکنگ گروپ کااجلاس19جولائی کوہوگا
پاک بھارت ورکنگ گروپ کااجلاس19جولائی کوہوگا

  

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاک بھارت ورکنگ گروپ کااجلاس 19جولائی کوہوگا ۔دفتر خارجہ کے مطابق اس اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی محکمہ خارجہ کے ڈائریکٹر ساﺅتھ ایشیاڈیسک جبکہ بھارت کی نمائندگی جوائنٹ سیکرٹری خارجہ کریں گے۔اس اجلاس میں دونوں اطراف سرحد پار اعتمادبازی کے اقدامات پر بات چیت کی جائے گی۔

مزید : قومی