مصر کے ٹرین کو آگ لگ گئی

مصر کے ٹرین کو آگ لگ گئی
مصر کے ٹرین کو آگ لگ گئی

  

قاہرہ ( مانیٹرنگ ڈیسک) مصر کے دارلحکومت میں ایک ٹرین پٹری سے اتر گئی جس کے بعد اس ٹرین میں آگ لگ گئی ہے ۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ٹرین حادثے میں ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔

مزید : بین الاقوامی