ایرانی قونصل خانے میں آگ لگ گئی

ایرانی قونصل خانے میں آگ لگ گئی
ایرانی قونصل خانے میں آگ لگ گئی

  

لاہور ( مانیٹرنگ دیسک ) صوبائی دارالحکومت لاہور میں ایران کے قونصل خانے میں آگ لگ گئی جسے بجھانے کی کوشش جاری ہے تاہم فوری طور پر آتشزدگی کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی ۔جیو نیوز کے مطابق آگ قونصل خانے باہر واقع شادمان پولیس کی چوکی کے خیمے میں لگی ہے۔

مزید : لاہور